BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
ذیشان علی خلا میں روانہ: یہ پاکستان کے خلائی پروگرام کے لیے کتنی بڑی کامیابی ہے اور چین کو اس سے کیا حاصل ہو گا؟
پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی چینی شین ژو-24 مشن کے ساتھ خلا کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کا یہ مشن یہ پاکستان کے لیے کتنا اہم ہے؟ اور چین کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
لائیو , شینژو 24 کامیابی سے مدار میں داخل، پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی بھی مشن میں شامل
چین کے انسان بردار خلائی مشن شینژو 24 نے کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل ہونے کے بعد تیانگونگ خلائی سٹیشن کی جانب سفر جاری رکھا ہوا ہے۔ مشن میں شامل پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی بیکٹیریا میں فوٹوسینتھیسز اور کوئنوآ کے بیجوں پر خلا کے اثرات کا مطالعہ کریں گے۔
پوپ فرانسس کی نجی ڈائری اور تین بار شیطان کو دیکھنے کا دعویٰ: ’میں اُس کی آواز کی کرختگی کو نہیں بھول سکتا‘
پوپ فرانسس نے شیطان سے ہونے والی ایک ملاقات کے بارے میں لکھا کہ ’میں نے کچھ دیر اسے دیکھا اور یہ منظر مجھے خوفزدہ کر گیا۔‘ اُن کے بقول انھوں نے اس موقع پر تسبیح کو ’بطور ہتھیار‘ استعمال کیا۔
رائزنگ ایشیا کپ: سوریہ ونشی کے 28 چھکوں کا ریکارڈ، پاکستان شاہینز کی نیپال کے خلاف کامیابی
انڈیا کے 15 سالہ بیٹنگ ٹیلنٹ ویبھو سوریہ ونشی نے ایشیا کپ رائٹرنگ سٹارز ٹورنامنٹ کے دوران انڈیا اے کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف 53 گیندوں پر 204 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی ہے۔ انھوں نے مردوں کے مقابلوں میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
ایران میں حجاب کے بغیر پرفارم کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارنے کی سزا پر عملدرآمد
ایران کی اپیل کورٹ نے گلوکارہ پرستو احمدی کو سنائی گئی 74 کوڑوں کی سزا برقرار رکھی ہے۔ معروف موسیقار حسین علیزادہ نے کہا کہ وہ ’پرستو احمدی کی جگہ کوڑوں کی سزا قبول کرنے کے لیے تیار ہیں۔‘
مبینہ چینی جاسوس سے تعلق پر مستعفی ہونے والے جینسن ہوانگ کی بحالی پر ٹرمپ کو تنقید کا سامنا
امریکی صدر نے خود کہا کہ انھوں نے ہی یہ ’معاہدہ کروایا‘ تاکہ ٹیکنالوجی کمپنی کے بورڈ کو اپنا فیصلہ بدلنے اور ہوانگ کو واپس لانے پر ’قائل‘ کیا جا سکے۔ تاہم ڈیموکریٹس نے ٹرمپ انتظامیہ پر ’مالی فائدے کے لیے قومی سلامتی کو قربان کرنے‘ کا الزام کیوں عائد کیا ہے؟
’ہم بھی گیند سے چھیڑ چھاڑ کرتے تھے‘: شعیب اختر کا انٹرویو اور پاکستانی بولرز پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات پھر زیرِ بحث
شعیب اختر نے کہا: ’میری اپنی ٹیم کے کھلاڑی بھی بال ٹیمپرنگ میں ملوث رہے ہیں اور اس کے لیے وہ بوتلوں کے ڈھکن استعمال کرتے تھے۔ وہ سینڈ پیپر استعمال نہیں کرتے تھے۔ ہم گیندیں تبدیل کرتے تھے اور اس طرح کے کئی کام کرتے تھے۔‘
ذیشان علی: ’پاکستانی خلا باز‘ کون ہیں اور شینژو۔24 خلائی مشن پاکستان کے لیے کیوں اہم ہے؟
پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کو چین کے شینژو-24 مشن کے لیے منتخب کر لیا گیا۔ وہ تیانگونگ خلائی سٹیشن جانے والے پہلے پاکستانی اور پہلے غیر ملکی خلا باز ہوں گے۔
’آئینی ویٹو‘ کا سوال اور مخالفت میں اُٹھتی آوازیں: کیا پاکستان میں ریفرنڈم کے ذریعے نئے صوبے بن سکتے ہیں؟
حکومت نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کی بات کر رہی ہے جبکہ اپوزیشن جماعتیں اور بعض آئینی ماہرین سوال اٹھا رہے ہیں کہ آیا ریفرنڈم کے ذریعے نئے صوبے بنانا آئینی طور پر ممکن بھی ہے یا نہیں۔
آپ کے لیے تمام اہم خبریں ایک ایپ میں
بی بی سی اردو کی خبریں آپ کے لیے موبائل ایپ پر بھی دستیاب
فیچر اور تجزیے
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں


































































