BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو , سعودی عرب کی جدہ بندرگاہ کے قریب حوثی ڈرون تباہ، حوثیوں کا جدہ اور جازان بندرگاہوں پر حملے کا دعویٰ
سعودی فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ اس نے جدہ بندرگاہ کے قریب حوثیوں کا ایک ڈرون تباہ کردیا ہے، جبکہ حوثی جنگجوؤں نے سعودی بندرگاہوں جدہ اور جازان پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ حملے یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر سعودی حملے کے جواب میں کیے گئے، جبکہ جازان بندرگاہ پر گرنے والے حوثیوں کے پروجیکٹائل سے معمولی نقصان ہوا۔
سوات میں چلتی موٹر سائیکل پر ایک ہاتھ سے وائرل کیچ: ’میں دفتر سے گھر جا رہا تھا‘
سوات پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران چلتی موٹر سائیکل پر بیٹھے نوجوان نے ایک ہاتھ سے چھکے پر آنے والی گیند پکڑ کر سب کو حیران کر دیا۔ اس کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور بین الاقوامی میڈیا سمیت کرکٹ سے وابستہ شخصیات نے بھی اسے کرکٹ کی تاریخ کے بہترین کیچز میں سے ایک قرار دیا۔
ذیشان علی کا چینی خلائی سٹیشن پر پہلا دن، اقبال کا شعر اور ’سپیس کیک‘: پاکستانی خلا باز کی روزمرہ زندگی کیسی ہوگی؟
چینی خلائی سٹیشن پر پہنچنے والے پہلے پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے اپنے ساتھیوں کو اقبال کا ایک شعر پڑھ کر سنایا۔ ان کا استقبال کرنے والی ٹیم میں شامل خلاباز نے بتایا کہ مہمانوں کے لیے ’سپیس کیک‘ تیار کیے گئے ہیں۔
وہ گورکن جس نے تین سال میں 18 ہزار افراد کو دفنایا
یہ کہنا ہے غزہ سے تعلق رکھنے والے گورکن یوسف احمد سلیم ابو حطب کا۔ ان کا یہ بیان نہ صرف جنگ میں ہلاک ہونے والوں کی غیر معمولی تعداد بلکہ غزہ میں قبرستانوں کی محدود گنجائش کے مسئلے کی بھی عکاسی کرتا ہے۔
کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کی قیادت میں تبدیلی کے پس منظر میں کیا عوامل کارفرما ہو سکتے ہیں؟
چند روز قبل کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے بشیر زیب کی جگہ رحمان گُل عرف مرید کو گروہ کا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بی بی سی نے سکیورٹی امور کے ماہرین، تجزیہ کاروں اور تنظیم کی سرگرمیوں سے واقف افراد سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس تبدیلی کے بارے میں مختلف آرا کیا ہیں اور کیا اس کے نتیجے میں تنظیم کی حکمت عملی پر کوئی اثر پڑ سکتا ہے؟
’سمی میری وار‘ کے انڈین ری میک پر تنازع: ’پاکستانی ڈراموں کا بائیکاٹ مگر گانوں کی نقل‘
پاکستان کے مقبول لوک گیت ’سمی میری وار‘ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے، جہاں خاص طور پر انڈیا میں اس کے نئے ورژنز، کور گانوں اور ریلز پر بحث جاری ہے۔
’میں ہمیشہ تمھارے ساتھ رہوں گی‘: ایک وعدہ جو معذوری اور طلاق کے بعد بھی نبھایا گیا
ایک سنگین حادثے کے بعد کرس اور ان کے شوہر کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی۔ حالات نے انھیں طلاق لینے پر مجبور کر دیا، مگر اس کے باوجود کرس نے ایسا قدم اٹھایا جس نے ان کے تعلق کو ایک منفرد اور غیر معمولی رخ دے دیا۔
آٹھ سال میں تیار ہونے والی پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس سیریز پر انڈیا میں پابندی لگانے کا مطالبہ کیوں؟
انڈیا میں فلم انڈسٹری سے وابستہ ورکرز، تکنیکی ماہرین اور فنکاروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم تنظیم آل انڈین سینے ورکز ایسوسی ایشن نے انڈین وزیرِ اعظم کو لکھے گئے خط میں ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی انڈیا میں ریلیز روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یورپ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’ٹوسٹر جیسی‘ گاڑیاں جو 14 سال کے بچے بھی چلا سکتے ہیں
ان گاڑیوں کی کچھ حدود بھی ہیں۔ ان میں صرف دو افراد بیٹھ سکتے ہیں، ان کی زیادہ سے زیادہ رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے اور انھیں موٹر ویز پر نہیں چلایا جا سکتا۔
آپ کے لیے تمام اہم خبریں ایک ایپ میں
بی بی سی اردو کی خبریں آپ کے لیے موبائل ایپ پر بھی دستیاب
فیچر اور تجزیے
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں


































































