،تصویر کا کیپشنجاوا میں ملک کے سب سے متحرک آتش فشاں ماؤنٹ میراپی سے سفید دھویں کے بادل اٹھنے شروع ہوئے۔(وارننگ: ممکن ہے بعض تصاویر قارئین کو ناگوار لگیں)
،تصویر کا کیپشنحکام نے فوری طور انتہائی خطرے کا اعلان کردیا۔
،تصویر کا کیپشنآتش فشاں پہاڑ کے قریب رہنے والے ہزاروں افراد کوفوری طور پر پناہ گزیں کیمپوں میں منتقل کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشناطلاعات کے مطابق کم از کم پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنآتش فشاں کی ڈھلوانوں سے کوئی دس ہزار افراد کو نکال لیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا کا یہ انتہائی متحرک آتش فشاں ہے۔
،تصویر کا کیپشنماضی میں کئی مرتبہ لاوہ اگلتا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنجس کے باعث ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمقامی زبان میں ’میراپی‘ آگ کے پہاڑ کو کہتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشندوسری جانب دور دراز جزیرے سوماترا میں زلزلے کے بعد آنے والے سونامی سے کم از کم ایک سو بیس افراد ہلاک ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنسونامی سے سماٹرا کے مغرب میں واقع منتاوی جزائر میں اطلاعات کے مطابق دس گاؤں مکمل طور پر بہہ گئے ہیں۔