ورلڈ کپ: چھٹے روز کی تصاویر

وقت اشاعت

ورلڈ کپ: چھٹے روز کی تصاویر

گروپ ایچ کے پہلے میچ میں چلی نے ہونڈراس کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
،تصویر کا کیپشنگروپ ایچ کے پہلے میچ میں چلی نے ہونڈراس کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
میچ کے چونتیسویں منٹ میں چلی کے سٹرائیکر بوسیور نے گول کر کے اپنی ٹیم کو سبقت دلوائی جو میچ کے آخر تک قائم رہی
،تصویر کا کیپشنمیچ کے چونتیسویں منٹ میں چلی کے سٹرائیکر بوسیور نے گول کر کے اپنی ٹیم کو سبقت دلوائی جو میچ کے آخر تک قائم رہی
یہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں چلی کی ٹیم کی پہلی فتح ہے
،تصویر کا کیپشنیہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں چلی کی ٹیم کی پہلی فتح ہے
گروپ ایچ کے دوسرے میچ میں سوئٹزرلینڈ نے سپین کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا اپ سیٹ کر دیا
،تصویر کا کیپشنگروپ ایچ کے دوسرے میچ میں سوئٹزرلینڈ نے سپین کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا اپ سیٹ کر دیا
دوسرے ہاف کے آغاز کے سات منٹ بعد ہی سوئس کھلاڑی فرنینڈس نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی جو اختتام تک قائم رہی
،تصویر کا کیپشندوسرے ہاف کے آغاز کے سات منٹ بعد ہی سوئس کھلاڑی فرنینڈس نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی جو اختتام تک قائم رہی
یورپی چیمپیئن سپین کی ٹیم کو یہ ورلڈ کپ جیتنے کے لیے سب سے فیورٹ ٹیم قرار دیا گیا تھا
،تصویر کا کیپشنیورپی چیمپیئن سپین کی ٹیم کو یہ ورلڈ کپ جیتنے کے لیے سب سے فیورٹ ٹیم قرار دیا گیا تھا
یورو گوائے نے جنوبی افریقہ کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی
،تصویر کا کیپشنیورو گوائے نے جنوبی افریقہ کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی
میچ میں جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑیوں کو ییلو کارڈ اور ایک کو سرخ کارڈ دکھایا گیا
،تصویر کا کیپشنمیچ میں جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑیوں کو ییلو کارڈ اور ایک کو سرخ کارڈ دکھایا گیا
سرخ کارڈ جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر کھونے کو دکھایا گیا
،تصویر کا کیپشنسرخ کارڈ جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر کھونے کو دکھایا گیا