کالم نویس آردیشر کاؤسجی انتقال کر گئے

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 24 نومبر 2012 ,‭ 13:15 GMT 18:15 PST

پاکستان کے مقبول کالم نویس آردیشر کاؤسجی سنیچر کو کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ تقریباً دو ہفتوں سے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

ان کی عمر چھیاسی برس تھی۔ انہوں نے سن انیس سو اٹھاسی سے دو ہزار گیارہ تک انگریزی روزنامے ڈان میں کالم لکھا اور یہی ان کی وجہ شہرت تھی۔

کالم نویسی کے علاوہ وہ سماجی معاملات میں بھی بہت متحرک تھے۔

متعلقہ عنوانات

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔