روسی صدر نے وزیر دفاع کو برطرف کر دیا

آخری وقت اشاعت:  منگل 6 نومبر 2012 ,‭ 09:02 GMT 14:02 PST

روسی صدر ولادمیر پوتن نے ملک کے وزیرِ دفاع اناتولی سردیوکوو کو ان کے عہدے سے ہٹا کر دارالحکومت ماسکو کے گورنر سرگئی شوگو کو یہ وزارت سونپ دی ہے۔

دو ہفتے قبل اناتولی سردیوکوو کے خلاف روس کے دفاعی اثاثوں کی فروخت کے معاملے میں بدعنوانی کے الزامات منظرِ عام پر آئے تھے۔

گورنر سرگئی شوگو اس سے پہلے ملک میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی وزارت کی سربراہی کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوانات

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔