آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انتخابی مہم کا زور، حادثات اور فخر کی ڈبل سنچری
وقت اشاعت
گذشتہ ہفتے کے دوران پاکستان میں سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے انتخابی مہم بھرپور انداز میں جاری رہی، کچھ حادثات بھی ہوئے اور کرکٹ کے میدان سے کچھ اچھی خبریں بھی سامنے آئیں۔ دیکھیے تصویری جھلکیاں۔