50 سال کے بعد امریکہ سے کیوبا پہلی پرواز

وقت اشاعت

پچاس سال بعد پہلی امریکی کمرشل پرواز کیوبا پہنچی ہے جس میں امریکہ کے ٹرانسپورٹ سیکریٹری سمیت ایک سو پچاس مسافر سوار ہیں۔ تصاویر

گذشتہ 50 سالوں میں امریکہ کی پہلی کمرشل پرواز کیوبا پہنچی ہے۔
،تصویر کا کیپشنگذشتہ 50 سالوں میں امریکہ کی پہلی کمرشل پرواز کیوبا پہنچی ہے۔
سانتا کلاروا میں مسافروں کا پرجوش استقبال کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنسانتا کلاروا میں مسافروں کا پرجوش استقبال کیا گیا۔
پرواز فلوریڈا کے لورڈرڈیل ہوائی اڈے سے مقامی وقت کے مطابق پونے دس بجے روانہ ہوئی اور ایک گھنٹے بعد مرکزی کیوبا میں سانتا کلارا کے ہوائی اڈے پر اتری۔
،تصویر کا کیپشنپرواز فلوریڈا کے لورڈرڈیل ہوائی اڈے سے مقامی وقت کے مطابق پونے دس بجے روانہ ہوئی اور ایک گھنٹے بعد مرکزی کیوبا میں سانتا کلارا کے ہوائی اڈے پر اتری۔
پرواز کے ایک سو پچاس مسافروں میں امریکہ کے ٹرانسپورٹ سیکریٹری انتھونی فوکس بھی شامل تھے۔
،تصویر کا کیپشنپرواز کے ایک سو پچاس مسافروں میں امریکہ کے ٹرانسپورٹ سیکریٹری انتھونی فوکس بھی شامل تھے۔
امریکی پرواز کی کیوبا آمد دسمبر 2014 میں دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ہونے والا ایک اہم واقع ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکی پرواز کی کیوبا آمد دسمبر 2014 میں دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ہونے والا ایک اہم واقع ہے۔
1961 کے بعد یہ کسی بھی امریکی کمرشل ائیرلائن کی کیوبا کے لیے پہلی پرواز ہے۔
،تصویر کا کیپشن1961 کے بعد یہ کسی بھی امریکی کمرشل ائیرلائن کی کیوبا کے لیے پہلی پرواز ہے۔
فضائی کمپنی جیٹ بلیو کے نائب صدر کے مطابق اس سے پہلے ایک امریکی ائیرلائن کی شیڈول پرواز پچاس سال پہلے کیوبا پہنچی تھے۔
،تصویر کا کیپشنفضائی کمپنی جیٹ بلیو کے نائب صدر کے مطابق اس سے پہلے ایک امریکی ائیرلائن کی شیڈول پرواز پچاس سال پہلے کیوبا پہنچی تھے۔
اس موقع پر پرواز کو پانی کی توپ کی سلامی دی گئی جو روایتی طور پر ایک بحری یا ہوائی جہاز کے کسی خصوصی موقع کو منانے کے لیے دی جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشناس موقع پر پرواز کو پانی کی توپ کی سلامی دی گئی جو روایتی طور پر ایک بحری یا ہوائی جہاز کے کسی خصوصی موقع کو منانے کے لیے دی جاتی ہے۔