ہندی سینما کی پہلی سپر سٹار سری دیوی
وقت اشاعت
اس ہفتے بی بی سی نے جس معروف شخصیت سے ملاقات کی انھیں بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی سپر سٹار اداکارہ کا اعزاز حاصل ہے۔ انھوں نے 1960 کی دہائی میں تمل فلموں سے اپنے کریئر کا آغاز کیا۔ آج وہ اپنی 52ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔