کھیل کا جوش

وقت اشاعت

اس ہفتے دنیا بھر میں ہونے والے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کی تصاویر۔

جرمن فٹبال لیگ بندسلیگا میں فریبرگ اور لیپزگ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران شدید برف باری دیکھنے کو ملی، تاہم دونوں ٹیموں نے کھیل جاری رکھا۔
،تصویر کا کیپشنجرمن فٹبال لیگ بندسلیگا میں فریبرگ اور لیپزگ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران شدید برف باری دیکھنے کو ملی، تاہم دونوں ٹیموں نے کھیل جاری رکھا۔
امریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن میں باکسنگ کے فیدر ویٹ میچ میں کیون ریروز نے میکسیکن باکسر اینجل ایسپورو کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ چھٹے راؤنڈ کے اختتام تک ایسپورو کے کان سے مسلسل خون نکل رہا تھا۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن میں باکسنگ کے فیدر ویٹ میچ میں کیون ریروز نے میکسیکن باکسر اینجل ایسپورو کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ چھٹے راؤنڈ کے اختتام تک ایسپورو کے کان سے مسلسل خون نکل رہا تھا۔
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیریو میں خواتین کے بین الاقوامی رگبی کے مقابلوں میں یوراگوئے کی ٹیم کا میچ وینزویلا سے ہوا۔
،تصویر کا کیپشنبرازیل کے شہر ریو ڈی جنیریو میں خواتین کے بین الاقوامی رگبی کے مقابلوں میں یوراگوئے کی ٹیم کا میچ وینزویلا سے ہوا۔
امریکی ریاست ورجینیا میں باسکٹ بال مقابلوں میں لوئیول کارڈینال کی ٹیم کا مقابلہ ورجینیا کیویلیئرز سے ہوا۔ ورجینیا کیویلیئرز نے یہ میچ 48 کے مقابلے میں 68 باکسٹ سے جیتا۔
،تصویر کا کیپشنامریکی ریاست ورجینیا میں باسکٹ بال مقابلوں میں لوئیول کارڈینال کی ٹیم کا مقابلہ ورجینیا کیویلیئرز سے ہوا۔ ورجینیا کیویلیئرز نے یہ میچ 48 کے مقابلے میں 68 باکسٹ سے جیتا۔
آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں سٹریٹ سرکٹ ریسنگ کے مقابلے میں 600 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں سٹریٹ سرکٹ ریسنگ کے مقابلے میں 600 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا۔
برطانوی شہر لندن میں ٹریک سائیکلنگ ورلڈ چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں برطانیہ کے سائیکلسٹ اس وقت سب سے زیادہ پوائنٹس کے ساتھ آگے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبرطانوی شہر لندن میں ٹریک سائیکلنگ ورلڈ چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں برطانیہ کے سائیکلسٹ اس وقت سب سے زیادہ پوائنٹس کے ساتھ آگے ہیں۔
سپین کے شہر مونٹ میلوں میں ایف ون ونٹر ٹیسٹنگ مرحلے میں نیکو روسبرگ اپنی گاڑی ٹیسٹ کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنسپین کے شہر مونٹ میلوں میں ایف ون ونٹر ٹیسٹنگ مرحلے میں نیکو روسبرگ اپنی گاڑی ٹیسٹ کرتے ہوئے۔
آئئ سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائینگ راؤنڈ کے میچوں میں افغانستان کا مقابلہ سکاٹ لینڈ سے ہوا اور آئرلینڈ اومان کے مدِ مقابل ہوا۔
،تصویر کا کیپشنآئئ سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائینگ راؤنڈ کے میچوں میں افغانستان کا مقابلہ سکاٹ لینڈ سے ہوا اور آئرلینڈ اومان کے مدِ مقابل ہوا۔