صومالی بحری قزاقوں کا خطرہ پھر بڑھ رہا ہے
وقت اشاعت
افريقي ملک صوماليہ کے پاس سمندر ميں ايک مرتبہ پھر بحري قزاقوں کي کارروائيوں کا خدشہ جنم لے رہا ہے۔ اِن سمندري حدود ميں کچھ عرصے سے بين الاقوامي نيول ٹاسک فورس موجود ہے تا کہ وہاں سے گزرتے بحري جہازوں کو تحفظ فراہم کيا جا سکے۔ بي بي سي کے نامہ نگار اينڈريو ہارڈنگ يہ معلوم کرنے صوماليہ گئے کہ بحري قزاقوں کا خطرہ ايک مرتبہ پھر کيوں سامنے آ رہا ہے۔ اُنک ي رپورٹ حسين عسکري کي زباني۔