شمالی کوریا کی فوج کو جنگ کے لیے تیاری کا حکم
وقت اشاعت
شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے رہنما 'کِم جونگ ان' نے جنوبی کوریا کے ساتھ گزشتہ روز ہونے والی سرحدی جھڑپ کے بعد اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔ شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو اپنے مخالف پیغامات پر مبنی نشریات بند نہ کرنے کی صورت میں فوجی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ مزید تفصیلات فراز ہاشمي سے