الزمات کے سائے میں فیفا کے انتخابات شروع
وقت اشاعت
بد عنواني کے الزامات کا شکار، فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا پھر اپنا نيا صدر منتخب کررہی ہے؟ مقابلہ 17 سال سے عہدہ صدارت پر براجمان سيپ بلاٹر اور اُردن کے شہزادہ علی کے درميان ہے۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب