’یہ تکفیری ذہنیت کا شاخسانہ ہے‘

وقت اشاعت

سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف میں جمعے کے روز شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ قبول کی ہے۔

مشرقِ وسطیْ کے امور کے ماہر راشد حسین نے اس حوالے سے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو کی ہے۔