امریکی بحری بیڑے کی سیر
وقت اشاعت
شام اور عراق ميں دولتِ اسلاميہ کے خلاف کارروائيوں کي قيادت بدستور امريکہ کے ہاتھ ميں ہے۔ خطے ميں امريکي فوجي کارروائيوں کا مرکز يو ايس ايس ونسن نامي امريکي بحري بيڑا ہے۔ يہ بحري بيڑا ساٹھ جنگي طياروں سے ليس ہے جو اِس کے تين سو ميٹر لمبے ڈيک سے فضا ميں بلند ہوتے اور اُترتے ہيں۔ بي بي سي کے نامہ نگار مارک اربن کو اِس بحري بيڑے ميں خصوصي رسائي ملي۔ اُن کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں جاويد سومرو