’تقسیم امریکی سماج میں بہت گہری ہے‘

وقت اشاعت

امریکی ریاست مزوری میں سیاہ فام نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے ہنگاموں کوپاکستانی نژاد مصنف اور تجزیہ نگار ڈاکٹر اکبر ایس احمد نےامریکی معاشتری تضادات کا عکس قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ گو صدر اوباما نے کچھ معاملات کو حل کرنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ ایک فرد کے بس کی بات نہیں ہے۔ بی بی سی کے ٹی وی پروگرام سیربین میں اکبر ایس احمد کی میزبان صباء اعتزاز سے گفتگو ۔