غزہ پر منڈلاتے خوف کے سائے
وقت اشاعت
اسرائیل کی جانب سے نو دن کی مسلسل بمباری کے بعد غزہ میں پانچ گھنٹے کی جنگ بندی میں شہریوں نے بازاروں کا رخ کیا ۔اسرائیلی حملوں میں اب تک غزہ کے 217 باشندے ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیلی فضائی حملوں میں چار ایسے بچے بھی ہلاک ہو ۓ جو غزہ کے ساحل پر فٹ بال کھیل رہے تھے۔ اسرائیل نے تسلیم کیا ہے کہ حملے میں شہریوں کی ہلاکت ایک المیہ تھا ۔ یہ بات یقین سے نہیں کی جا سکتی کہ غزہ کے شہری کب تک اپنے گھروں کے اندر، خوف کے سایوں تلے رہیں گے۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب