جنوبی امریکی ماڈرن آرٹ: رنگ و نزاکت کا امتزاج

وقت اشاعت

جنگ عظیم کے بعد تجریدی آرٹ کی تحریک

لندن کی رائل اکیڈمی میں ایک نئی نمائش جاری ہے جو 50 سال کے دوران جنوبی امریکہ میں آرٹ کی پیداوار پر مرتکز ہے (یہاں جوان میلے کے فن کا نمونہ دیکھا جا سکتا ہے جو سنہ 1946 میں بنایا گیا تھا)۔
،تصویر کا کیپشنلندن کی رائل اکیڈمی میں ایک نئی نمائش جاری ہے جو 50 سال کے دوران جنوبی امریکہ میں آرٹ کی پیداوار پر مرتکز ہے (یہاں جوان میلے کے فن کا نمونہ دیکھا جا سکتا ہے جو سنہ 1946 میں بنایا گیا تھا)۔
اس نمائش میں سنہ 1930 سے 1980 کے دوران یوروگوئے، برازیل، ارجنٹائن اور وینیزویلا میں بنائے جانے والے تجریدی جدید نمونوں کو پیش کیا گيا ہے (کارلوس کروز ڈیئز 1970)
،تصویر کا کیپشناس نمائش میں سنہ 1930 سے 1980 کے دوران یوروگوئے، برازیل، ارجنٹائن اور وینیزویلا میں بنائے جانے والے تجریدی جدید نمونوں کو پیش کیا گيا ہے (کارلوس کروز ڈیئز 1970)
اس نمائش میں اس تحریک کو پیش کیا گیا ہے جو فن کی تاریخ داں اور پوپولر کلچر کی پروفیسر اماندا ہوکنسن کے مطابق ’رنگوں کے تنوع، ان کی چمک اور تجربے کا شاندار احساس تھا۔ اسے جتنا ہی جامد کہا جاتا وہ اتنا ہی نازک تھا‘ (لیگیا کلارک، 1962)
،تصویر کا کیپشناس نمائش میں اس تحریک کو پیش کیا گیا ہے جو فن کی تاریخ داں اور پوپولر کلچر کی پروفیسر اماندا ہوکنسن کے مطابق ’رنگوں کے تنوع، ان کی چمک اور تجربے کا شاندار احساس تھا۔ اسے جتنا ہی جامد کہا جاتا وہ اتنا ہی نازک تھا‘ (لیگیا کلارک، 1962)
ہاپکنسن کا کہنا ہے کہ ’اس میں جنوبی امریکہ میں کولمبیا سے پہلے کی روایات کو یورپ اور امریکہ میں ہونے والے تجربات کے ساتھ شعوری طور پر ملایا گیا ہے کیونکہ ان کے فنکار دوسرے مقامات سے آتے تھے‘ (آلفریڈ ہلٹو، 1947)
،تصویر کا کیپشنہاپکنسن کا کہنا ہے کہ ’اس میں جنوبی امریکہ میں کولمبیا سے پہلے کی روایات کو یورپ اور امریکہ میں ہونے والے تجربات کے ساتھ شعوری طور پر ملایا گیا ہے کیونکہ ان کے فنکار دوسرے مقامات سے آتے تھے‘ (آلفریڈ ہلٹو، 1947)
ہرچند کہ اس آرٹ نمائش کا فوکس فنکارانہ جیومیٹری ہے لیکن اس کا ماخذ جغرافیہ اور جیو پالیٹکس ہے جو یورپ اور جنوبی امریکہ میں جنگ کے بعد ہونے والی نقل مکانی کا نتیجہ ہے (ٹاریس گریشیا، 1938)
،تصویر کا کیپشنہرچند کہ اس آرٹ نمائش کا فوکس فنکارانہ جیومیٹری ہے لیکن اس کا ماخذ جغرافیہ اور جیو پالیٹکس ہے جو یورپ اور جنوبی امریکہ میں جنگ کے بعد ہونے والی نقل مکانی کا نتیجہ ہے (ٹاریس گریشیا، 1938)
اس میں بیسویں صدی کے یورپی آرٹ کی تمام تعمیریت، تجریدی باطن نگاری یا اظہاریت اور فتح یابی کے ساتھ جنوبی امریکی رنگ شامل ہے۔ اس نمائش میں جنگ عظیم کے بعد شہروں کی معاشی کشش بھی نظر آتی ہے (جیگو گولڈشمٹ، 1976)
،تصویر کا کیپشناس میں بیسویں صدی کے یورپی آرٹ کی تمام تعمیریت، تجریدی باطن نگاری یا اظہاریت اور فتح یابی کے ساتھ جنوبی امریکی رنگ شامل ہے۔ اس نمائش میں جنگ عظیم کے بعد شہروں کی معاشی کشش بھی نظر آتی ہے (جیگو گولڈشمٹ، 1976)
انقلابی جیومیٹری: جنوبی امریکی موڈرن آرٹ نامی اس نمائش میں پیٹریشیا فلپس دی سسنیروس کلکشن کے فن کے نمونے پیش ہیں۔ یہ نمائش 17 اگست تک جاری رہے گی (لیجیا پےپے، 1959)
،تصویر کا کیپشنانقلابی جیومیٹری: جنوبی امریکی موڈرن آرٹ نامی اس نمائش میں پیٹریشیا فلپس دی سسنیروس کلکشن کے فن کے نمونے پیش ہیں۔ یہ نمائش 17 اگست تک جاری رہے گی (لیجیا پےپے، 1959)