شہد کی مکھیوں کا لباس

وقت اشاعت

چین کے علاقے چونگ منگ میں شہد کےایک تاجر نے اپنے کاروبار کی تشہیر کے لیے شہد کی لاکھوں مکھیوں سے جسم ڈھانپنے کا مظاہرہ کیا۔

چین کے علاقے چونگ منگ میں شہد کےایک تاجر نے اپنے کاروبار کی تشہیر کے لیے شہد کی لاکھوں مکھیوں سے جسم ڈھانپنے کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنچین کے علاقے چونگ منگ میں شہد کےایک تاجر نے اپنے کاروبار کی تشہیر کے لیے شہد کی لاکھوں مکھیوں سے جسم ڈھانپنے کا مظاہرہ کیا۔
اس عمل کے لیے شی پنگ ایک کم گہرے ٹب میں وزن کرنے کی مشین پر کھڑے ہوئے اور ان کے مددگاروں نے مکھیوں کے چھتے ان کے اردگرد رکھے۔
،تصویر کا کیپشناس عمل کے لیے شی پنگ ایک کم گہرے ٹب میں وزن کرنے کی مشین پر کھڑے ہوئے اور ان کے مددگاروں نے مکھیوں کے چھتے ان کے اردگرد رکھے۔
اس مظاہرے کے دوران شی پنگ نے چار لاکھ 60 ہزار مکھیاں جن کا وزن 46 کلو کے قریب تھا، اپنے جسم پر چپکائیں۔
،تصویر کا کیپشناس مظاہرے کے دوران شی پنگ نے چار لاکھ 60 ہزار مکھیاں جن کا وزن 46 کلو کے قریب تھا، اپنے جسم پر چپکائیں۔
اس کوشش کے باوجود وہ شہد کی مکھیاں جسم پر چمٹانے کا عالمی ریکارڈ توڑ نہ سکے جو کہ بھارت کے شہری وپن سیٹھ نے 61 کلو سے زیادہ مکھیوں سے جسم ڈھانپ کر قائم کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشناس کوشش کے باوجود وہ شہد کی مکھیاں جسم پر چمٹانے کا عالمی ریکارڈ توڑ نہ سکے جو کہ بھارت کے شہری وپن سیٹھ نے 61 کلو سے زیادہ مکھیوں سے جسم ڈھانپ کر قائم کیا تھا۔
شہد کی مکھیوں سے جسم ڈھانپنے کے عمل میں پنگ کو تقریباً 40 منٹ لگے۔
،تصویر کا کیپشنشہد کی مکھیوں سے جسم ڈھانپنے کے عمل میں پنگ کو تقریباً 40 منٹ لگے۔
اس کوشش کے دوران انھیں لگ بھگ 20 مرتبہ مکھیوں کے ڈنک سہنا پڑے۔
،تصویر کا کیپشناس کوشش کے دوران انھیں لگ بھگ 20 مرتبہ مکھیوں کے ڈنک سہنا پڑے۔