’پاکستانی اور افغان طالبان کی سوچ ایک ہے‘

وقت اشاعت

بی بی سی کے نامہ نگار طاہر خان جو افغانستان میں صدراتی انتخابات کی کوریج کے لیے افغانستان میں ہیں، کا کہنا ہے کہ پاکستانی اور افغانستان کے طالبان کی سوچ ہے ایک ہے اور دونوں ایک دوسرے کے بارے میں کچھ کہنے سے گریز کرتے ہیں۔