افغانستان:پاکستانی کارکنوں کے مسائل
وقت اشاعت
ہزاروں پاکستانی روزگار کی غرض سے افغانستان میں مقیم ہیں۔ ان سے بعض کے پاس ویزا ہے جبکہ بعض بغیر ویزے کے ہی افغانستان میں داخل ہو کر کام کرتے ہیں۔ یہ جاننے کے لیے کہ پاکستانی ورکروں کو افغانستان میں کن کن مسائل کا سامنا ہے، بی بی سی کے نامہ ہارون رشید نے کابل میں کچھ ایسے ہی ورکروں سے بات چیت کی ہے۔