جنگ کا کھیل

وقت اشاعت

مختلف جنگوں میں پیش آنے والے واقعات کی منظر کشی

فوٹوگرافر ڈیوڈ لیونتھل کی تصاویر پر مبنی نئی کتاب ’وار گیمز‘جنگ کے موضوع پر ہے۔ اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے جنگ کے موضوع پر جو کام کیا اسےاس کتاب میں شامل کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنفوٹوگرافر ڈیوڈ لیونتھل کی تصاویر پر مبنی نئی کتاب ’وار گیمز‘جنگ کے موضوع پر ہے۔ اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے جنگ کے موضوع پر جو کام کیا اسےاس کتاب میں شامل کیا گیا ہے۔
یہ فوٹوگرافر امریکی کہانیوں کو تصویروں میں بیان کرنے کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ یہ تصویر اصل مناظر کی نہیں بلکہ چھوٹے ماڈلز کے ذریعے مختلف واقعات یا کہانیوں کی گئی منظر کشی کی ہوتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ فوٹوگرافر امریکی کہانیوں کو تصویروں میں بیان کرنے کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ یہ تصویر اصل مناظر کی نہیں بلکہ چھوٹے ماڈلز کے ذریعے مختلف واقعات یا کہانیوں کی گئی منظر کشی کی ہوتی ہیں۔
ایک بڑے فارمیٹ کے پولرائیڈ کیمرہ کے ذریعےلیونتھل ایسی تصاویر بناتے ہیں جیسا کہ یہ حقیقی منظر ہو اور دیکھنے والا یہ سوچتا رہ جاتا ہے کہ ان میں کیا اصل ہے اور کیا نہیں۔
،تصویر کا کیپشنایک بڑے فارمیٹ کے پولرائیڈ کیمرہ کے ذریعےلیونتھل ایسی تصاویر بناتے ہیں جیسا کہ یہ حقیقی منظر ہو اور دیکھنے والا یہ سوچتا رہ جاتا ہے کہ ان میں کیا اصل ہے اور کیا نہیں۔
اس تصویر میں کاؤ بوئز دکھائے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس تصویر میں کاؤ بوئز دکھائے گئے ہیں۔
اس تصویر میں مختلف قبائل کی امریکی فوج کے خلاف لڑائی کو دکھایا گیا ہے۔ اس لڑائی کو ’کسٹرز لاسٹ سٹینڈ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس تصویر میں مختلف قبائل کی امریکی فوج کے خلاف لڑائی کو دکھایا گیا ہے۔ اس لڑائی کو ’کسٹرز لاسٹ سٹینڈ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
لیونتھل کی تصاویر دلچسپ ہوتی ہیں لیکن ان کا کام چیلنجنگ بھی ہے۔ جنگ کے جائزے پر ان کی سیریز ’ہٹلر مووز ایسٹ‘ میں دوسری عالمی جنگ کے مناظر کی عکاسی کی گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنلیونتھل کی تصاویر دلچسپ ہوتی ہیں لیکن ان کا کام چیلنجنگ بھی ہے۔ جنگ کے جائزے پر ان کی سیریز ’ہٹلر مووز ایسٹ‘ میں دوسری عالمی جنگ کے مناظر کی عکاسی کی گئی ہے۔
1993- 94 میں بنائی گئی اس سیریز میں ہٹلر کی پروپیگنڈا ریلیاں اور ہولوکاسٹ کی ہولناکیوں کی منظر کشی کی گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشن1993- 94 میں بنائی گئی اس سیریز میں ہٹلر کی پروپیگنڈا ریلیاں اور ہولوکاسٹ کی ہولناکیوں کی منظر کشی کی گئی ہے۔
لیونتھل نے اس جدید دور کی امریکی جنگوں کی بھی منظر کشی کی ہے۔ ’آئی ای ڈی‘ نامی اس سیریز میں انہوں نے فوجیوں کے ماڈل استعمال کیےگئے ہیں اور یہ افغانستان اور عراق میں امریکی فوجی مہم پر مبنی ہے۔
،تصویر کا کیپشنلیونتھل نے اس جدید دور کی امریکی جنگوں کی بھی منظر کشی کی ہے۔ ’آئی ای ڈی‘ نامی اس سیریز میں انہوں نے فوجیوں کے ماڈل استعمال کیےگئے ہیں اور یہ افغانستان اور عراق میں امریکی فوجی مہم پر مبنی ہے۔
ڈیوڈ لیونتھل کی کتاب ’وار گیمز‘ اشاعتی ادارے کیہرر ورلاگ نے شائع کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنڈیوڈ لیونتھل کی کتاب ’وار گیمز‘ اشاعتی ادارے کیہرر ورلاگ نے شائع کی ہے۔