تصاویر: دنیا کے مختلف ممالک میں عید

وقت اشاعت

دنیا کے مختلف شہروں میں عید کی تصاویر

کوئٹہ
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں جمعے کو عید منائی گئی۔ کوئٹہ میں لوگ عید کے نماز ادا کر رہے ہیں۔
کوئٹہ فائرنگ میں زخمی ہونے والا ایک بچہ
،تصویر کا کیپشنکوئٹہ میں مسلح افراد نے مشرقی بائی پاس کے علاقے کی مسجد فاروقیہ پر اُس وقت فائرنگ شروع کر دی جب لوگ عید کی نماز پڑھ کر باہر نکل رہے تھے۔
کراچی کے شہری عید کی نماز ادا کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنکراچی میں سخت سکیورٹی انتظامات میں عید کی نماز ادا کی گئی۔
لاہور کی بادشاہی مسجد
،تصویر کا کیپشنلاہور کی بادشاہی مسجد میں ہزاروں افراد نے عید کی نماز ادا کی۔
لاہور کی بادشاہی مسجد
،تصویر کا کیپشنخواتین نے بھی بادشاہی مسجد میں عید کی نماز ادا کی۔
دلی کی فیروز شاہ کوٹلہ مسجد میں عید کی نماز ادا کی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشندلی کی فیروز شاہ کوٹلہ مسجد میں عید کی نماز ادا کی جا رہی ہے۔
احمدآباد
،تصویر کا کیپشنبھارت کے شہر احمدآباد کے شہریوں نے چھ سو سال پرانی مسجد میں عید کی نماز ادا کی۔
سرینگر
،تصویر کا کیپشنانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں لوگ ایک کھلے میدان میں نماز ادا کر رہے ہیں۔
سرینگر میں عید نماز کے بعد چھڑپیں
،تصویر کا کیپشنسرینگر میں عید نماز کے بعد چھڑپیں بھی ہوئیں۔
عراق
،تصویر کا کیپشنعراق میں خواتین نماز کے بعد دعا کر رہی ہیں۔
ایرن
،تصویر کا کیپشنایران میں ملک کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای عید کی نماز پڑھا رہے ہیں اور ان کے پیچھے ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی اور سابق صدور ہاشمی رفسنجانی اور محمود احمدی نژاد کو دیکھا جا سکتا ہے۔