اینڈی مرے کی تاریخ ساز فتح، تصاویر

وقت اشاعت

برطانیہ کے ٹینس کھلاڑی اینڈی مرے نے ستتر سال بعد ومبلڈن فائنل جیت کر تاریخ رقم کی ہے، تصاویر

اینڈی مرے نے سربیا کے نوان جاکوچ کو تین سیٹ میں ہرا کر پہلی بار ومبلڈن فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا
،تصویر کا کیپشناینڈی مرے نے سربیا کے نوان جاکوچ کو تین سیٹ میں ہرا کر پہلی بار ومبلڈن فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا
کسی برطانوی کھلاڑی نے 77 سال بعد ومبلڈن ٹائٹل جیتا ہے
،تصویر کا کیپشنکسی برطانوی کھلاڑی نے 77 سال بعد ومبلڈن ٹائٹل جیتا ہے
عالمی نمبر ایک نوان جاکوچ اس کھیل کا مظاہرہ نہ کر سکے جس کی ان سے توقع کی جا رہی تھی
،تصویر کا کیپشنعالمی نمبر ایک نوان جاکوچ اس کھیل کا مظاہرہ نہ کر سکے جس کی ان سے توقع کی جا رہی تھی
اینڈی مرے فائنل جیتنے کے بعد فرطِ جذبات میں اپنے خاندان کے لوگوں سے ملنے کے لیے سٹینڈ پر چڑھ گئے
،تصویر کا کیپشناینڈی مرے فائنل جیتنے کے بعد فرطِ جذبات میں اپنے خاندان کے لوگوں سے ملنے کے لیے سٹینڈ پر چڑھ گئے
اینڈی مرے میچ جیتنے کے بعد اپنی ماں سے ملنے ان کے سٹینڈ میں پہنچ گئے
،تصویر کا کیپشناینڈی مرے میچ جیتنے کے بعد اپنی ماں سے ملنے ان کے سٹینڈ میں پہنچ گئے
اینڈی مرے نے اپنے کوچ ایوان لینڈل کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ایوان لینڈل خود ٹینس کے بڑے کھلاڑی رہے ہیں اور آٹھ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتے
،تصویر کا کیپشناینڈی مرے نے اپنے کوچ ایوان لینڈل کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ایوان لینڈل خود ٹینس کے بڑے کھلاڑی رہے ہیں اور آٹھ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتے
اینڈی مرے نے اپنی گرل فرینڈ کم سیرز سے بھی داد وصول کی
،تصویر کا کیپشناینڈی مرے نے اپنی گرل فرینڈ کم سیرز سے بھی داد وصول کی
اینڈی مرے کی گرل فرینڈ کم سیرز ہر میچ میں مرے کی حوصلہ افزائی کرتی نظر آئیں
،تصویر کا کیپشناینڈی مرے کی گرل فرینڈ کم سیرز ہر میچ میں مرے کی حوصلہ افزائی کرتی نظر آئیں
اینڈی مرے سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ سائیکلسٹ ڈیوڈ ہوے کو بھی نہ بھولے
،تصویر کا کیپشناینڈی مرے سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ سائیکلسٹ ڈیوڈ ہوے کو بھی نہ بھولے
سنیچر کو جرمنی کی سبین لزیکی فرانس کی ماریان بارٹولی سے ہار گئیں
،تصویر کا کیپشنسنیچر کو جرمنی کی سبین لزیکی فرانس کی ماریان بارٹولی سے ہار گئیں
ماریان بارٹولی نے میچ کے ابتد سے اپنی حریف پر دباؤ بڑھا لیا اور کسی لمحے پر بھی سبین لزیکی کو کھل کر کھیلنے کا موقع ہی نہیں دیا۔ انہوں نے پہلےسیٹ چھ ایک کے واضح مارجن سےفتح حاصل کی
،تصویر کا کیپشنماریان بارٹولی نے میچ کے ابتد سے اپنی حریف پر دباؤ بڑھا لیا اور کسی لمحے پر بھی سبین لزیکی کو کھل کر کھیلنے کا موقع ہی نہیں دیا۔ انہوں نے پہلےسیٹ چھ ایک کے واضح مارجن سےفتح حاصل کی
اٹھائیس سالہ ماریان بارٹولی کا یہ گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔ وہ پانچ سال پہلے ویمبلڈن فائنل میں امریکہ کی سرینا ولیم سے ہار گئی تھیں
،تصویر کا کیپشناٹھائیس سالہ ماریان بارٹولی کا یہ گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔ وہ پانچ سال پہلے ویمبلڈن فائنل میں امریکہ کی سرینا ولیم سے ہار گئی تھیں
تیئیس سالہ سبین لزیکی نے عالمی سرینا ولیمز کو ہرا کر سیمی فائنل میں کھیلنے کے کوالیفائی کیا تھا۔ انہیں ٹورنامنٹ کا فیورٹ قرار دیا جا رہا تھا لیکن فائنل مقابلے ماریان بارٹولی کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہیں
،تصویر کا کیپشنتیئیس سالہ سبین لزیکی نے عالمی سرینا ولیمز کو ہرا کر سیمی فائنل میں کھیلنے کے کوالیفائی کیا تھا۔ انہیں ٹورنامنٹ کا فیورٹ قرار دیا جا رہا تھا لیکن فائنل مقابلے ماریان بارٹولی کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہیں