انتخابی مہم اور سکیورٹی خدشات

وقت اشاعت

سیکیورٹی کے خدشات کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی نے گڑھی خدا بخش میں چار اپریل کو ذوالفقار بھٹو کی برسی کی تقریبات منسوخ کر دیں ہیں۔

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انہی خدشات کے تناظر میں جماعت کی انتخابی مہم اب نہیں چلا ئیں گے۔

انتہا پسند عناصر پہلے ہی پی پی پی کی رہنما بینظیر بھٹو کو نشانہ بنا چکے ہیں۔

اس نظریے کا آئندہ انتخابات میں پی پی پی کے ووٹ بینک پر کوئی اثر پڑے گا ۔۔۔۔دیکھیے کراچی سے سبین آغا کی رپورٹ میں