مینگورہ کا شور مچاتا رکشہ
وقت اشاعت
ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں ہزاروں آٹو رکشوں کا شور وہاں کے رہائشیوں کے لیے وبال جان بنا ہوا ہے۔
کم عمر اور غیر تربیت یافتہ ڈرائیوروں کے رکشہ چلانے کے باعث ٹریفک کے روانی بھی متاثر ہوتی ہیں اور حادثات روزانہ کا معمول بن چکے ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق سوات میں چلنے والے تیس ہزار رکشوں میں سے صرف سات ہزار رکشے ہی رجسٹرڈ ہیں جبکہ ستر فیصد ڈرائیوروں کے پاس لائیسنس نہیں ہے اور چالیس فیصد ڈرائیوروں کی عمر 18سال سے کم ہے۔