دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

وقت اشاعت

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ کی تصاویر۔

تیسرے ایک روزہ میچ میں 223 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 170 رنز کا ریکارڈ اوپننگ سٹینڈ دیا
،تصویر کا کیپشنتیسرے ایک روزہ میچ میں 223 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 170 رنز کا ریکارڈ اوپننگ سٹینڈ دیا
ابتدائی دو میچوں میں سنچریاں بنانے والے الیسٹر کک نے شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری رکھا اور نصف سنچری بنائی۔
،تصویر کا کیپشنابتدائی دو میچوں میں سنچریاں بنانے والے الیسٹر کک نے شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری رکھا اور نصف سنچری بنائی۔
پاکستان کے اوپنرز نے تیسرے ون ڈے میں ٹیم کو صرف بائیس رنز کا آغاز فراہم کیا
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے اوپنرز نے تیسرے ون ڈے میں ٹیم کو صرف بائیس رنز کا آغاز فراہم کیا
اس سیریز میں پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے سٹیون فن نے ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم کو پہلی کامیابی دلوائی
،تصویر کا کیپشناس سیریز میں پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے سٹیون فن نے ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم کو پہلی کامیابی دلوائی
کپتان مصباح الحق سمیت پاکستان کے چار کھلاڑی صرف پچاس کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئے
،تصویر کا کیپشنکپتان مصباح الحق سمیت پاکستان کے چار کھلاڑی صرف پچاس کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئے
سٹورٹ براڈ کو وکٹ تو ملی مگر وہ ایک نو بال تھی
،تصویر کا کیپشنسٹورٹ براڈ کو وکٹ تو ملی مگر وہ ایک نو بال تھی
اظہر علی ایک مرتبہ پھر امیدوں پر پورا نہ اتر سکے اور صرف پانچ رن بنا سکے
،تصویر کا کیپشناظہر علی ایک مرتبہ پھر امیدوں پر پورا نہ اتر سکے اور صرف پانچ رن بنا سکے
شاہد آفریدی نے ذمہ داری سے کھیلتے ہوئے نصف سنچری بنائی لیکن ایک اہم موقع پر بولڈ ہوگئے
،تصویر کا کیپشنشاہد آفریدی نے ذمہ داری سے کھیلتے ہوئے نصف سنچری بنائی لیکن ایک اہم موقع پر بولڈ ہوگئے
عمر اکمل نے بھی نصف سنچری سکور کی۔ انہوں نے آفریدی کے ساتھ مل کر اناسی رنز کی شراکت قائم کی۔
،تصویر کا کیپشنعمر اکمل نے بھی نصف سنچری سکور کی۔ انہوں نے آفریدی کے ساتھ مل کر اناسی رنز کی شراکت قائم کی۔