آخری وقت اشاعت:  منگل 10 اگست 2010 ,‭ 08:11 GMT 13:11 PST

پہاڑ پور کے کشتی ران ہیرو

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

دریائے سندھ کے کنارے ضلع لیہ بھی سیلاب میں ڈوب گیا۔ لاکھوں لوگ سر پہ پاؤں رکھ کے بھاگے۔ انہیں محفوظ مقامات پہ پہنچانے والے کشتی بانوں نے معمول کے کرائے سے تین یا چار گنا زیادہ کرائے وصول کیئے۔ لیکن لیہ کے ہی پہاڑ پور کے علاقے میں کچھ کشتی والے ایسے بھی تھے جنہوں نے بہتر گھنٹے تک مصیبت زدگان کو محفوظ مقامات پہ پہنچایا، یہ پروا کیئے بغیر کہ کون کتنا کرایہ دیتا ہے۔ ان کشتی بان ہیروز کی کہانی ہمارے ساتھی وسعت اللہ خان کو بتا رہے ہیں ملتان کے صحافی شکیل احمد:

[an error occurred while processing this directive]

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔