آخری وقت اشاعت:  Tuesday, 29 september, 2009, 07:12 GMT 12:12 PST

انڈیا: پنچایتی راج اور خواتین

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

حال ہی میں ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے پنچایتوں اور نگر پالیکاؤں ميں خواتین کے لیے مخصوص تینتیس فیصد سیٹوں میں اضاف کر کے اسے پچاس فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حکومت اس سلسلے ميں ایک بل پارلیمان کے اگلے سیشن میں پیش کرنے والی ہے۔ بی بی سی کی نادیہ پرویز نے ریاست راجستھان کے دوسا ضلع کا دورہ کیا اور اس بات کا جائزہ لینے کی کوشش کی کہ مخصوص سیٹوں کے ذریعے خواتین کے حالات کس حد تک بہتر ہوئے ہیں اور مخصوص سیٹوں میں اضافے کے فیصلے سے کیا کیا تبدیلیاں آسکتی ہیں۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔