کیلیفورنیا میں آگ نے ہالی وڈ کے ستاروں کو بھی نہیں بخشا

بٹلر
وقت اشاعت
مطالعے کا وقت: 4 منٹ

کیلیفورنیا میں لگی آگ نے سلیبرٹیز کو بھی نہیں بخشا اور ہالی وڈ کے اداکار جیرارڈ بٹلر اور مائلی سائرس سمیت کئی مشہور شخصیات کے مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔

دیگر سلیبرٹیز میں کم کارڈیشین اور لیڈی گاگا ہیں جنھوں نے اپنے مکان چھوڑ دیے ہیں اور تازہ ترین صورتحال سے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کر رہے ہیں۔

کیلیفورنیا میں آگ جمعرات کو بھڑکی اور اب تک کم از کم 31 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ افراد لاپتہ ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق کم از کم ڈھائی لاکھ افراد کو اپنے مکانات کو چھوڑنا پڑا ہے۔

جن مشہور شخصیات کے مکانات اس آگ سے متاثر ہوئے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

لائن

مائلی سائرس

سائرس

گلوکارہ اور اداکارہ مائلی سائرس نے ٹویٹ کیا کہ وہ اور ان کے منگیتر لیئم ہیمزورتھ آگ سے بچ کر باہر نکل آئے ہیں۔ تاہم انھوں نے کہا کہ ان کا مکان جل کر راکھ ہو گیا ہے۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 1

X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 2

انھوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ رقم، اپنا وقت اور اشیا عطیہ کریں اور ساتھ ہی سائرس نے امدادی تنظیموں کی فہرست بھی دی جو لوگوں کی مدد کر رہی ہیں۔

لائن

جیرارڈ بٹلر

Instagram پوسٹ نظرانداز کریں, 1
Instagram کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

Instagram پوسٹ کا اختتام, 1

لائن

سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے اداکار جیرارڈ نے آگ سے تباہ ہونے والے اپنے مالیبو کے مکان کی تصویر انسٹا گرام پر پوسٹ کی۔ انھوں نے آگ بجھانے والے عملے کا شکریہ ادا کیا جو آگ بجھانے کے لیے انتھک کوششیں کر رہے ہیں۔

انھوں نے تصویر کے علاوہ انسٹا گرام پر دو ویڈیوز بھی شیئر کیں جس میں اپنا آدھا جلا ہوا مکان دکھایا ہے۔

لائن

رابن تھک

رابن

رابن اور ان کی ساتھی اپریل لّو گیری نے جو اس وقت حاملہ ہیں انسٹا گرام پر کہا کہ ان کا مکان تباہ ہو گا ہے۔

ایک دن قبل ہی رابن نے ایک فوٹو انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی جس میں مالیبو میں واقع ان کے مکان کے قریب دھواں دکھائی دے رہا تھا۔

Instagram پوسٹ نظرانداز کریں, 2
Instagram کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

Instagram پوسٹ کا اختتام, 2

لائن

نیل ینگ

نیل ینگ

موسیقار نیل ینگ نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا کہ ان کا گھر تباہ ہو گیا ہے۔

انھوں نے اس بیان میں موسمی تبدیلی کے بارے میں بھی بات کی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

انھوں نے صدر ٹرمپ کی اس ٹویٹ کا حوالہ دیا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ کیلیفورنیا کے حکام کی غفلت کے باعث آگ سے نقصان ہوا۔

یہ دوسی بار ہے کہ نیل ینگ کا مکان آگ کے باعث تباہ ہوا ہے۔ اس سے قبل 1978 میں مالیبو ہی میں ان کے مکان سمیت سینکڑوں مکان تباہ ہو گئے تھے۔

لائن

ویسٹ ورلڈ کا سیٹ

X پوسٹ نظرانداز کریں, 3
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 3

لائن

آگ اس رینچ تک بھی پہنچ گئی جو کئی فلموں اور ٹی وی شو کا سیٹ بھی رہا ہے۔

پیراماؤنٹ ویسٹرن ٹاؤن 50 کی دہائی میں ٹی وی شوز کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔ اور حال ہی میں ویسٹ ورلڈ کے دو سیزن میں اس مقام پر سین فلمائے گئے ہیں۔

ایچ بی او کے نمائندے نے ہالی وڈ رپورٹر کو بتایا کہ ویسٹ ورلڈ کی عکس بندی آج کل نہیں ہو رہی اور اس علاقے کو خالی کروا لیا گیا ہے۔

لائن

کم کارڈیشین اور کانیے ویسٹ

Instagram پوسٹ نظرانداز کریں, 3
Instagram کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

Instagram پوسٹ کا اختتام, 3

لائن

کم کارڈیشین اور ان کے خاندان نے ہڈن ہلز کا مکان جمعہ کو خالی کر دیا تھا اور ان کو سامان اکٹھا کرنے کے لیے صرف ایک گھنٹہ ہی ملا۔

کم نے اپنے مداحوں کو سنیپ چیٹ اور انسٹاگرام کے ذریعے آگاہ کیا اور آگ کی کئی تصاویر بھی پوسٹ کیں۔

کم نے اپنی بھانجی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’ہم سب محفوظ ہیں اور سب سے اہم بات یہی ہے۔‘

گذشتہ شب انھوں نے اپنا پیپل چوائس ایوارڈ ایمرجنسی سروسز کے نام کیا جو آگ بجھانے میں لگی ہوئی ہیں۔

لائن

کیٹلین جینر

Instagram پوسٹ نظرانداز کریں, 4
Instagram کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

Instagram پوسٹ کا اختتام, 4

لائن

جینر نے اپنا مالیبو کا مکان جمعہ کو خالی کر دیا تھا۔ تاہم اتوار کو انھوں نے اپنے مداحوں کو انسٹاگرام کے ذریعے آگاہ کیا کہ وہ ان چند خوش قسمت افراد میں سے ہیں جن کے مکان بچ گئے ہیں۔

انھوں نے اپنے مکان کی بالکنی سے ایک تصویر بھی شیئر کی اور لکھا ’مالیبو میں تباہی مچ گئی ہے۔ پہاڑ مکمل طور پر جل گئے ہیں۔‘

جینر اس مکان میں 2015 سے رہائش پذیر ہیں۔

لائن

اورلینڈو بلوم

Instagram پوسٹ نظرانداز کریں, 5
Instagram کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

Instagram پوسٹ کا اختتام, 5

لائن

پائریٹس آف دی کیریبیئن کے اداکار نے اپنے مکان کی سڑک کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔

لائن

لیڈی گاگا

لیڈی گاگا

لیڈی گاگا نے بھی اپنا مکان جمعہ کو خالی کر دیا تھا اور اگلے روز کئی جذباتی ٹویٹس کیں۔

’میں ان سب کے بارے میں سوچ رہی ہوں جو اس آگ سے متاثر ہوئے ہیں اور جن کے مکانات آگ کی نذر ہو گئے ہیں۔‘

انھوں نے آگ بجھانے والے عملے کا بھی شکریہ ادا کیا اور ان کو ’اصل ہیرو‘ قرار دیا۔

لائن