کیا انسانی پیروں کا سائز بڑھ رہا ہے؟

،ویڈیو کیپشنکیا انسانی پیروں کا سائز بڑھ رہا ہے؟
وقت اشاعت

گذشتہ دو دہائیوں میں ہمارے پیروں کے سائز میں تقریباً دو سائز تک اضافہ ہو گیا ہے۔ مگر اس کی وجہ کیا ہے؟