’چیخ میری زندگی کا سب سے چیلنجنگ رول ہے‘

،آڈیو کیپشنماڈلنگ اور کرکٹ چھوڑ کر اداکاری اپنانے والے عماد عرفانی
وقت اشاعت

عماد عرفانی نے ماڈلنگ اور اعلیٰ سطح کی کرکٹ چھوڑ کر اداکاری کی دنیا کو اپنایا۔ آج کل ان کے تین ڈراما سیریلز چیخ، تاوان اور مریم پریرا ٹی وی پر بیک وقت نشر کیے جا رہے ہیں۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون اس ورسٹائل ایکٹر سے کراچی میں ملیں۔ سنیے ان کی گفتگو