نئے سال پر مختلف شہروں میں آتش بازی

وقت اشاعت

ہر سال کی طرح 2019 کے آغاز پر بھی دنیا کے مختلف ملکوں میں آتش بازی کے شاندار مظاہرے دیکھنے میں آئے

سڈنی
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے شہری سڈنی میں ہمیشہ کی طرح سڈنی ہاربر پر نئے سال کی آمد پر آتش بازی کی گئی
سڈنی
،تصویر کا کیپشنآتش بازی کے اس شاندار مظاہروں کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں شہری اور سیاح موجود تھے
سیئول
،تصویر کا کیپشنجنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں لوگوں نے اپنے انداز میں نئے سال پر خوشیاں مناییں
سنگاپور
،تصویر کا کیپشنسنگا پور میں بھی نئے سال کے آغاز پر آتش بازی کے مظاہرے سے آسمان جگمگا اٹھا
سنگاپور
،تصویر کا کیپشنشہر کی مرینا بے پر آتش بازی کا یہ مظاہرہ کیا گیا