بالی ووڈ: ’ہیٹ سٹوری‘ سیریز کے ڈائریکٹر کو گالیاں کیوں پڑتی ہیں؟

،آڈیو کیپشنآج بالی ووڈ میں یہ بھی سنئیے گا کہ جمی شیر گِل اب کس طرح کے رول کرنا چاہتے ہیں
وقت اشاعت

آج بالی ووڈ میں سنئیے گا کہ سدھارتھ ملہوتیرہ کی بری عادت کیا ہے، ہیٹ سٹوری سیریز کے ڈائریکٹر وشال پانڈے کو گالیاں کیوں پڑتی ہیں اور جمی شیر گِل اب کس طرح کے رول کرنا چاہتے ہیں۔ نصرت جہاں کے ساتھ